# 2291 میں وضو کر رہا تھا، دورانِ وضو جب میں دایاں بازو دھو رہا تھا، اس وقت مجھ سے حدثِ اصغر سرزد ہوا۔ تو میرے وضو کا کیا ہوگا؟ Question Date: 15/10/2021 آپ کو سرے سے دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔