اگر کوئی پوچھے کہ دین اور مذہب میں کیا فرق ہے... تو کونسے ایسے پوائنٹس ہیں جن کو بیان کرنے سے دین اور مذہب کا فرق واضح ہو سکے؟

جو پیغمبر اکرم (ص) پر اترا ہے وہ دین ہے۔ پھر آنحضرت (ص) کی جانشینی کا مسئلہ اور اس جیسے چھوٹے چھوٹے مسائل میں جو مختلف فرقوں میں بٹ جاتے ہیں، اس کو مذہب کہتے ہیں۔