مجھے پوچھنا ہے کہ پریشانی، ٹینشین یا ڈپریشن کی کوئی دعا یا وظیفہ ہے؟ مہربانی کر کے کوئی دعا یا وظیفہ بتا دیجئے گا۔

فرض نمازوں کی اولِ وقت میں ادائیگی اورنماز تہجد اور نماز غفیلہ کا پڑھنا مؤثر ثابت ہوگا۔ اگر کوئی اس وظیفہ پر عمل کرے تو اِن شَآءاللہ، اس کےلئے کوئی پریشانی نہیں رہے گی۔