اک سوال عرض ے کہ جو پاکستانی حکومت کی طرف سے نئی ہاؤسینگ سکیم آئی ہے جس میں حکومت مکان بنانے کا قرض دے رہی ہے، جو کہ دس یا بیس سال کے اندر قسطوں میں واپس کرنا ہے اور ہر سال 3٪ زیادہ ہوگا یعنی اگر ہم ابھی 42 لاکھ روپے لیتے ہیں تو دس سال بعد ہمیں کوئی 50 لاکھ سے زیادہ دینا ہوگا حکومت کو۔ کیا اس طرح گھر بنانا جائز ہے؟ خاص طور پر ایسے لوگوں کے لئے جن کا کوئی مکان نہ ہو اور کوئی ایسی آمدنی بھی نہ ہو جس سے مستقبل قریب میں گھر بنانا ممکن ہو۔ مہربانی ہوگی
یہ قرضہ دینے والا اگر حکومت (Government) ہے اور سرکاری بینک کی جانب سے اگر دے رہے ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ (بمطابق فتویٰ آیۃاللہ سیستانی-مدظلّه)