# 2273 کیا زیارت آل یاسین پڑھنے کا کوئی وقت مقرر ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جا سکتی ہے؟ Question Date: 06/10/2021 کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں۔ نمازِ فجر کے بعد پڑھنے کی زیادہ فضیلت ہے۔