سلام علیکم، میں جب مجلسِ امام حسینؑ یا جلوس میں جاتی ہوں تو مجھے کچھ احساس نہیں ہوتا۔ نماز پڑھنے کا بھی دل نہیں کرتا۔ ایسا لگتا ہے کہ ایسے کسی کام کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ایسی حالت بنی ہوئی ہے میری۔ کیا کروں؟ کوئی حل بتا دیجئے گا۔

ایسی صورتحال میں انسان کو چاہیئے کہ کثرت سے موت، قبر اور قیامت کے یاد کیا کریں۔ اس طرح انسان کے دل میں خشیتِ الٰہیہ پیدا ہوتی ہے۔ اور عبادات و وظائف کی طرف اس کا رجحان بڑھنے لگتا ہے۔ اِن شَآءاللہ مفید ہوگا۔ ﴿أَللهُ لَطِیفٌ بِّعِبَادِهٖ۔۔۔۝﴾