# 2250 کیا عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر گھریلو خرچ کے لئے اسکے پیسے لے سکتی ہے ؟ Question Date: 09/06/2021 اگر شوہر راضی ہو تو پھر دوبارہ اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔