کرونا کی وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دوران نماز جماعت مقتدیوں کے درمیان چھے فٹ کے فاصلہ رکھنے سے کیا نماز جماعت صحیح ہوگی؟

نماز جماعت میں نمازیوں کے درمیان فاصلہ زیادہ سے زیادہ تین فٹ کا ہو تو جماعت درست ہو سکتی ہے۔ چھ فٹ کے فاصلے پر نماز جماعت صحیح نہیں ہوگی۔