سر آپ سے ایک معاملے میں رہنمائی چاہیے تھی اگر بیوی کی جاب ہو یا کمائی کا کوئی بھی ذریعہ ہو جس سے گھر کی آمدن بڑھے۔ تو شوہر اس کی کمائی پہ کتنا حق رکھتا ہے؟

بیوی اگر شوہر کی اجازت سے کما رہی ہے تو اس کی کمائی کا مالک وہ خود ہے۔ اگر اپنی مرضی سے کچھ دے دے تو ٹھیک۔ لیکن اس میں شوہر کو کچھ فیصد وغیرہ کا حق نہیں ہے۔