کیا ہمارے مذہب میں یہ ہے کہ ایک عورت کا اگر ۷ سال اس کا شوہر نہ پوچھے، تو اس کا نکاح ختم ہو جاتا ہے؟
اگر شوہر کے زندہ ہونے کا علم ہو تو دس سال بھی نہ آئے، نکاح پر کچھ اثر نہیں ہوتا۔