اگر عقد انقطاعی میں (غیر دائمی نکاح) میں مدت ستر (۷۰) سال مقرر کرے تو اس نکاح کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ نکاح صحیح ہوگا یا نہیں؟
نکاحِ غیر دائمی (عقدِ موقت) میں شوہر اور بیوی یا ان میں سے کسی ایک کی عُمر احتمالی سے زیادہ مدت مقرر کرنا جائز نہیں ہے۔ ورنہ نکاح باطل ہے۔