کیا نماز کے علاوہ قرآن پڑھنا ھو تو دل میں پڑھ سکتے ہیں؟ کیا ایسے پڑھنے سے قرآن کا صحیح مفہوم ادا ھو جائے گا؟ کیونکہ دل میں پڑھنے سے قرآن کے حروف اس طرح تو ادا نہیں ہوتے جیسے تجوید کے ساتھ قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنے میں ہوتے ہیں۔
زبان کو استعمال میں لائے بغیر دل میں قرآن کو پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کرنے سے قرآن کی تلاوت کا اجر و ثواب اس کو نہیں ملتا ہے۔