کیا بچے کا ختنہ ہندو ڈاکٹر سے کروا سکتے ہیں؟ (بمطابق فتویٰ آیۃ الله سیستانی)
جی، بالکل کروایا جا سکتا ہے۔ ختنہ کرنے والے ڈاکٹر یا طبیب کا مسلمان ہونا ضروری نہیں ہے۔