السلام علیکم کیا غیر مزھب سے اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا جایز ھے؟
اگر لوگ ایسے ہوں جن سے آپ کے دین و مزھب کو کئ نقصان پھونچے گا تو جایز نہیں ہے مثلا لڑکے اور لڑکیوں کی مکس گیدرینگ یا ایسی پاڑٹی جس میں حرام چیزیں کھایے پۓ جا ریے ہوں ۔