.السلام علیکم مجھے اپ سے ایک سوال پوچھنا ھے کہ اگر لڑکا اور لڑکی آپس میں گواہ کے بغیر عربی میں صیغہ پڑلیں تو کیا نکاح ھو جا تا ھے والد اور دادا بھی فوت ھوگے ھیں

وعلیکم سلام لڑکا اور لڑکی بھی نکاح کا صیغہ پڑ سکتے گواہ طلاق میں ضروری ھے نکاح میں ضروری نھیں نکاح کا صیغہ پرھنے کے لۓ صرف یہ کا فی نھیں ھے کہ عربی پڑ سکیں بلکہ ضروری ھے مفھوم اورمعنی بھی جانتے ھوں قصد انشا بھی ھو ایجاب و قبول سے واقف ھوں تب پڑسکتے ھیں وگرنا صیغہ صحیح نھیں ھے ۔والد اور دادا موجود نہ ھو تو کسی اور کی اجازت ضروری نھیں اگر لڑکی رشیدہ ھو وہ نکاح کر سکتی ھیں